Advertisement

ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 میں الیکشن لڑنے کا اشارہ دے دیا

فلوریڈا: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے 2024 میں الیکشن لڑنے کا اشارہ دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 2nd 2021, 3:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے 2024 میں الیکشن لڑنے کا اشارہ دے دیا۔امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس سے رخصتی کے بعد فلوریڈا میں پارٹی کے کنونشن میں نمودار ہوئے ، بڑے مجمع کو دیکھ کر ٹرمپ پھر جذباتی ہو گئے اور الیکشن  میں فراڈ کے دعوے دہرائے ۔

  نئی سیاسی جماعت بنانے کے ارادوں کی تردید کی اور کہا کہ بائیڈن پہلے ہی ماہ میں امریکا کے لیے تباہ کن ثابت ہوئے ۔ میں تیسری بار ان کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کر سکتا ہوں ۔ٹرمپ نے اپنی شکست کا ذمہ دار واشنگٹن کی اسٹیبلشمنٹ کو قرار دیتے ہوئے اس کا مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ۔

ری پبکن پارٹی کے کنونشن میں شریک کارکنوں میں 55 فیصد نے کہا کہ ٹرمپ اگر دوبارہ صدارتی الیکشن میں آئے تو وہ انہیں ووٹ دیں گے ۔ 24 فیصد نے فلوریڈا کے گورنر کو صدارتی امیدوار بنانے کی حمایت کی ۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
Advertisement