Advertisement
علاقائی

این اے 133ضمنی انتخاب،پولنگ اسٹیشن پر رینجرز تعینا ت کی جائیگی

الیکشن کمیشن پنجاب کی درخواست پر محکمہ داخلہ نے حلقہ این اے 133میں ضمنی انتخاب کیلئے رینجرز اور پولیس تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 26th 2021, 11:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
این اے 133ضمنی انتخاب،پولنگ اسٹیشن پر رینجرز تعینا ت کی جائیگی

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب کی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب کورینجرز کی تعیناتی کیلئے درخواست بھجوا ئی گئی تھی، الیکشن کمیشن پنجاب کی درخواست پر محکمہ داخلہ نے حلقہ این اے 133میں ضمنی انتخاب کیلئے رینجرز اور پولیس تعینات کرنے کی منظوری دے دی،  الیکشن کمیشن پنجاب کےمطابق 199 پولنگ اسٹیشن حساس  قراردیئے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن  نےپولنگ سکیم فائنل کرلی ، ضمنی  انتخاب میں امن وامان کی صورتحال کوکنٹرول  کرنے کیلئے پولیس اور رینجرز کوپولنگ اسٹیشن پر تعینات کیاجائے گا جبکہ  پولنگ اسٹیشن میں سی سی ٹی وی کیمرے بھی  لگائے جائیں گے ۔

این اے 133میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 4لاکھ 40ہزار 485،ان میں مرد ووٹرز کی تعداد 2لاکھ 33ہزار558، خواتین ووٹرز کی تعداد 2لاکھ 6ہزار 927ہے ۔پولنگ اسٹیشن کی مجموعی تعداد 254ہے جن میں سے 100مردوں اور 100خواتین کی ہے،54پولنگ اسٹیشن خواتین اور مردوں کے مشترکہ ہیں ۔

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 دن قبل
Advertisement