لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز سے قبل پی سی بی کے بڑوں کی اہم بیٹھک۔


تفصیلات کے مطابق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی حکام نے افریقہ میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کی وجہ سے براڈ کاسٹرز کو پاکستان میں لے کر آنے کے حوالے سے مختلف امور پر غور کیا۔
خیال رہے کہ براڈ کاسٹرز کا تعلق جنوبی افریقہ، نائجیریا اور افریقہ کے مختلف علاقوں سے ہیں۔
ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ، نائجیریا سے تعلق رکھنے والے براڈ کاسٹرز زیادہ تر دبئی، بنگلہ دیش میں موجود ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ براڈ کاسٹرز سے بات ہوگئی ہے وہ پاکستان آنے کو تیار ہیں۔
ترجمان پی سی بی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کو کوئی خطرہ نہیں،سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی۔
یاد رہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ سامنے آنے کے بعد افریقی ممالک پر سفری پابندی لگا رکھی ہے۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل







