لاہور: اپوز یشن لیڈرشہباز شریف سے ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے ایرانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا اورایرانی وفد کےلیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔
اپوز یشن لیڈرشہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم آپکے اور ایرانی قوم کے شکر گزار ہیں،ایران کا دورہ مجھے آج بھی یاد ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران میں مشہد کے دورے پر صفائی سے بہت متاثر ہوا تھا،میں نے مشہد کی صفائی کے متعلق وہاں کے افسران سے تفصیلی بریفنگ بھی لی تھی۔
ایرانی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ مجھے آپ کے پاس آنے میں تاخیر ہوئی لیکن آج ملاقات پر بے حد خوشی محسوس ہورہی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے پاکستان میں آئے ابھی 20دن ہوئے تھے کہ بیگم کلثوم نواز کا انتقال ہوگیا، انہوں کہا کہ میں میاں نوازشریف سے اظہار افسوس کرنےجاتی امراءمیں گیا تھا۔

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
- 11 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
وزیر اعظم کا وانا میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
- 9 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا
- 8 گھنٹے قبل

وانا: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشتگردوں کا کیڈٹ کالج پر حملہ ناکام، 2خارجی جہنم واصل
- 10 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم: فیلڈ مارشل کو قانونی استثنیٰ حاصل، وردی اور مراعات تاحیات ہوں گی
- 11 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
- 7 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

سینیٹ اجلاس: 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور،اپوزیشن کا واک آؤٹ
- 13 گھنٹے قبل

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں 4 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ،28 مریض زیرِ علاج
- 13 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوامیں کارروائیاں،20خوارجی جہنم واصل
- 14 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم: صدر مملکت کو تاحیات گرفتار نہ کرنے کی شق کثرت رائے سے منظور
- 11 گھنٹے قبل

نئی دہلی: لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب کار میں دھماکا، 9 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 12 گھنٹے قبل







