Advertisement
علاقائی

شہریوں کی سہولت کے لیے ایل ڈی اے میں انقلابی اصلاحات متعارف کرائیں:عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کے لئے ایل ڈی اے میں انقلابی اصلاحات متعارف کرائی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 1st 2021, 4:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہریوں کی سہولت کے لیے ایل ڈی اے میں انقلابی اصلاحات متعارف کرائیں:عثمان بزدار

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا8واں اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ماسٹر پلان کو حتمی شکل دینے کیلئے مزید مشاورت کی ہدایت دی۔

اجلاس میں مختلف ایجنڈوں کی منظوری دی گئی، لاہور ڈویژن کے ماسٹر پلان 2050 پر تفصیلی غور کیا گیا جبکہ لاہور ڈویژن کے ماسٹر پلان کے حوالے سے مختلف سفارشات اور تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران  علامہ ا قبال ٹاؤن میں فروٹ او رویجیٹبل مارکیٹ کیلئے مختص پلاٹ نمبر1 او رپلاٹ نمبر88 کوکمرشل پلاٹس میں تبدیل کرنے کی منظوری دی گئی جبکہ موضع پنڈو کی تحصیل ماڈل ٹاؤن میں اراضی کو ایگری کلچر ل سے انڈسٹریل میں تبدیل کرنے کی بھی  منظوری دی گئی۔

ایل ڈی اے ایونیو ون او رجوبلی ٹاؤن کے نادہندگان کو ادائیگی کی آخری مہلت دینے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ ایل ڈی اے میں لیگل ایڈوائزر کی بھرتی کے سیلکشن بورڈ میں ترمیم کا بھی فیصلہ کیا گیا ۔

عثمان بزدارنے مزید کہا کہ ایل ڈی اے کو پبلک فرینڈلی ادارہ بنایا ہے، ایل ڈی اے میں اصلاحات کر کے شہریو ں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔

Advertisement
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 8 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 13 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 7 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 14 گھنٹے قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 8 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
Advertisement