بیجنگ : چینی خاتون نے ایپل کی آفیشل ویب سائٹ سے آئی فون 12 پرو میکس کا آرڈر کیا لیکن جب انہیں آرڈر موصول ہوا تو وہ دنگ ہی رہ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق چینی خاتون نے مقامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ویبو" پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ آئی فون 12 پرو میکس خریدنے کے لیے انہوں نے 1500 ڈالرز کی رقم ادا کی۔خاتون نے یہ آرڈر ایپل کی آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے ہی کیا تھا لیکن جب انہیں آرڈر موصول ہوا تو اس میں ایپل فون کی بجائے سیب کا جوس تھا۔
خاتون نے مقامی سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ پارسل انہیں براہ راست موصول نہیں ہوا بلکہ انہوں نے پارسل کی ترسیل کے لیے اپنے گھر کے قریب موجود ایک سٹور روم کا انتخاب کیا تھا۔
دوسری جانب ایپل کمپنی اور ایکسپریس میل سروس (ایپل کے آفیشل کوریئر پارٹنر) دونوں کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آئی فون 12 اس ہی جگہ پر بھیجا گیا ہے جس کی انہیں درخواست موصول ہوئی تھی۔
تاہم چینی خاتون کا کہنا ہے کہ انہیں ایپل فون کی جگہ ایپل جوس ہی موصول ہوا اور انہوں نے اس واقعے کی جانچ کے لیے مقامی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ بھی درج کرایا ہے۔یہ واقعہ سامنے آنے کے بعد کورئیر کمپنی نے بھی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل




