راولپنڈی : پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یو این مشن میں خدمات سر انجام دیتے ہوئے پاک فوج کے حوالدار محمد شفیق شہید ہو گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 2nd 2021, 3:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حوالدار شفیق سینٹرل افریقن ریپبلک میں خدمات کے دوران شہید ہوئے ۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ حوالدار محمد شفیق کی نماز جنازہ آبائی گاؤں میاں چنوں میں ادا کی گئی ہے ۔ شہید جوان کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا ۔ حوالدار محمد شفیق نے پسماندگان میں اہلیہ اور 3 بیٹے چھوڑے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار شفیق فروری 2021ء میں یو این مشن میں شامل ہوئے تھے۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق اب تک 162 اہلکار امن مشن میں خدمات کے دوران شہید ہو چکے ہیں۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 16 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



