Advertisement

پاکستان سے مملکت کے لیے پروازوں میں اضافہ کریں گے، سعودی سفیر نواف سعید المالکی

گزشتہ روز اسلام آباد سے پہلی پروازمملکت کے لیے روانہ ہوئی، اس موقع پر مسافروں نے بے حد خوشی کا اظہار کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 2nd 2021, 4:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سے مملکت کے لیے پروازوں میں اضافہ کریں گے،  سعودی سفیر نواف سعید المالکی

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے خوشخبری سنائی ہے کہ پاکستان سے مملکت کے لیے پروازوں میں اضافہ کریں گے۔

نواف سعید کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پاکستانیوں کے لیے دوسرا گھر ہے، براہ راست پروازوں کی بحالی کے بعد کوئی اپنے اہل خانہ سے ملنے مملکت جارہا ہے تو کسی کو کام کے سلسلے میں جانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے پروازوں کا یہ عمل بغیر کسی رکاوٹ کے چلتا رہے گا، سعودی عرب کے لیے نئے ویزوں کا طریقہ کار بھی تبدیل ہوچکا ہے۔

سعودی سفیر نے مزید بتایا کہ اگلے ہفتے جدہ اور ریاض کے لیے پروازوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان معطل ہونے والا فضائی آپریشن مکمل طور پر بحال ہوگیا ہے، سعودی حکومت کے اس اقدام کو پاکستانی شہریوں نے سراہا۔

گزشتہ روز اسلام آباد سے پہلی پرواز مملکت کے لیے روانہ ہوئی، اس موقع پر مسافروں نے بے حد خوشی کا اظہار کیا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 21 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 16 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
Advertisement