کراچی : پاکستان سپر لیگ 6 کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے 157 رنز کا ٹارگٹ 4 وکٹوں پر حاصل کرلیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پال سٹرلنگ 56 رنز بنا کر نمایاں رہے، روحیل نذیر نے 34 رنز کی اننگز کھیلی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مسلسل چوتھے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 157 رنز کا ٹارگٹ دے دیا، کوئٹہ گیڈی ایٹرز کی ٹیم 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 156 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد 54 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے، محمد نواز 31 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے فہیم اشرف نے 3 حسن علی نے 2 شکار کیے۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کیس کے باعث اسلام آباد اور کوئٹہ کے درمیان گزشتہ روز میچ ملتوی کر دیا گیا تھا، اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی باؤلر فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، دونوں ٹیموں کے کورونا وائرس کی رپورٹ آنے کے بعد آج میچ ری شیڈول کیا گیا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago







