اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کہتے ہیں کہ علی حیدر گیلانی کی ووٹ خریدتےہوئےویڈیوآنےکےبعد یوسف رضا گیلانی کے پاس الیکشن لڑنے کا اب کوئی اخلاقی جواز نہیں بچتا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو فوری طور پر سینیٹ الیکشن سے الگ ہوجانا چاہیے۔ یوسف رضاگیلانی کےپاس الیکشن لڑنے کا اب کوئی اخلاقی جواز نہیں بچتا۔ علی حیدر گیلانی کی ووٹ خریدتےہوئےویڈیوآنےکےبعدالیکشن کمیشن کوایکشن لیناچاہیے۔
سپریم کورٹ سےنااہل سابق وزیراعظم کابیٹا ووٹ کا بھاو تاوبتا رہاہے ۔ یوسف رضا گیلانی سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی پر ہٹائےگئے تھے، آج یہ بات ثابت ہوگئی کہ یہ سینیٹ کا الیکشن صاف شفاف نہیں ہونے دیں گے۔
کسی بھی جمہوری قوم کیلئے ایسے شرمناک مناظر نہیں ہوسکتے ۔ یہ مناظر ایک دن میں نہیں ہوئے ، کوئی انہیں چیلنج کرنے والا تھا نہ سوال کرنےوالا۔ ترک خاتون اول کا ہار جس طریقے سے چوری کیا گیا سب کے سامنے ہے، آج سامنے آنے و الی ویڈیوشرمناک ہے۔
شہباز گل نے کہا کہ گزشتہ 40سے 50سال مافیاز کا راج رہاہےجبکہ تحریک انصاف نے مافیاز کو چیلنج کیا ہے۔ مافیاز کو چیلنج کرنے کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے ،عمران خان نے کہا تھا یہ سب چور اکٹھے ہوجائیں گے ۔
شہباز گل نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کیا، سپریم کورٹ نے واضح کہاتھا کہ اس لوٹ مار کو روکا جائے۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 21 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 21 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 15 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago




