اسلام آباد : سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کہتے ہیں کہ حکومت اپنے ممبران کو سنبھالے، ووٹ مانگنا ہمار ا حق ہے۔ہم عوام کی ترجمانی کررہےہیں امید ہے کامیاب ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہوتے ہیں۔ ووٹ مانگنا ہمار ا حق ہے، آ پ اپنے ممبران کو سنبھالیں۔ میں نے تو وزیراعظم عمران خان سے بھی ووٹ مانگا تھا۔ آج ہماری فتح ہوئی ہے،عوام کی ترجمانی کررہےہیں امید ہے کامیابی ہوگی۔
میڈیا سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ڈی ایم کی کامیابی پر سب کو مبارکباد دیتاہوں، ہمارا مقصد جمہوریت کی بحالی ، آئین اور قانون کی بالادستی ہے۔انہیں یہ پریشانی ہے کہ حکومت جا رہی ہے ،اپوزیشن کا یہی کام ہے کہ ان کو پریشان کیا جائے ۔
بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کی جدوجہدسےعمران خان پریشان ہیں۔ تحریک انصاف اپنےممبران کوقابومیں رکھے۔ایک سینیٹ کی سیٹ پر اسلام آباد کی حکومت پریشان ہے۔یہ حکومت کوئی عوامی مسئلہ حل نہیں کر رہی،غلط تاثر ڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے۔اپوزیشن پیسا استعمال کررہی ہے ،کردارکشی کی جارہی ہے ۔ریاست کا پیسا رشوت کے طور پر عمران خان استعمال کررہے ہیں۔ ان کے ممبران اسمبلی ریکارڈ پرہیں، ان کی ویڈیوزموجود ہیں۔عمران خان کی کرپٹ کوششیں ناکام ہورہی ہیں۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 19 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 13 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 19 hours ago




