Advertisement
پاکستان

ویڈیو آنے کے بعدکیا یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ امیدوار رہنا چاہیئے، عارف حمید بھٹی کا سوال

لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں سوال کرتے ہوئے کہا کہ علی حیدر گیلانی کے اعترافی بیان کے بعد کیا یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ امیدوار رہنا چاہیئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 3rd 2021, 12:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ  علی حیدر گیلانی ویڈیو میں کہہ رہے تھے کہ   یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دو اگر نہیں تو ووٹ ضائع کردو۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس اعتراف جرم کے بعد  سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ امیدوار رہنا چاہیئے۔

سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ  شازیہ مری حفیظ شیخ کو آئی ایم ایف کا امیدوار کہہ رہی تھیں، یہ ان کے اپنے وزیر خزانہ رہے تھے۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس اعترافی جرم کے بعد جس میں وہ  خود کہہ رہے ہیں کہ ووٹ کینسل کردو، یہ ہے ووٹ کو عزت دو جس کیلئے پی ڈی ایم جدو جہد کر رہی ہے۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 20 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 19 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 14 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
Advertisement