Advertisement
پاکستان

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 اموات ،373 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح0.82فیصدرہی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 5th 2021, 1:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں کورونا سے مزید 6 اموات ،373 کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  ملک میں کورونا وائرس کی  چوتھی  لہر کے دوران   ملک میں گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناسے6افرادانتقال کرگئے ہیں، کوروناسےجاں بحق افرادکی مجموعی تعداد28ہزار767ہوگئی  جبکہ ایک روزکےدوران کوروناکے372کیسزرپورٹ  ہوئے ہیں۔ ملک  میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد12لاکھ86ہزار825ہوگئی۔

ان سی او سی کے مطابق سندھ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد4لاکھ76ہزار674ہو گئی، پنجاب میں کوروناکےمریضوں کی تعداد4لاکھ43ہزار453ہوگئی،کے پی میں مریضوں کی تعداد1لاکھ80ہزار316، بلوچستان میں33 ہزار506،اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعدادایک لاکھ7ہزار887 اور  آزاد کشمیر میں کوروناکیسزکی تعداد34ہزار576،گلگت بلتستان میں10413ہوگئی ہے۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد12ہزار452ہوگئی، گزشتہ24گھنٹوں میں262افرادکوروناسےصحت یاب ہوچکے، اب تک12لاکھ45ہزار606مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔

این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں  گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے45ہزار307ٹیسٹ کئےگئے ہیں،جبکہ ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح0.82فیصدرہی ہے۔ پاکستان میں کوروناکے854مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

واضح رہے کہ  پاکستان  کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 40 منٹ قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement