اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ہم ایک ووٹ بھی جو زیادہ لیتے ہیں وہ بھی بونس ہو گا، ہم نے کٹھ پتلی حکومت کو ملک بھر میں ایکسپوز کر دیا ہے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زدردای سینیٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے، جہاں انہوں نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ ہم ایک ووٹ بھی جو زیادہ لیتے ہیں وہ بھی بونس ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے کٹھ پتلی حکومت کو ملک بھر میں ایکسپوز کر دیا ہے۔ ہم نے دکھا دیا ان کے اپنے ارکان حکومت سے خوفزدہ ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ ہم مل کر انہیں یہاں سے نکالیں گے۔
واضح رہے کہ سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے، اراکین اپنی حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے ایوان میں آرہے اور ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں، پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ اسلام آباد کی جنرل نشست پر پی ٹی آئی کے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے یوسف رضا گیلانی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 8 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 11 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 8 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago





