اسلام آباد: موسم سرما کی چھٹیاں 25 دسمبر سے 4 جنوری تک کرنے کی تجویز پر اتفاق ہوگیا۔


تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 25 دسمبر سے 4 جنوری تک کرنے کی تجویز پر اتفاق ہوگیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ محکمہ تعلیم کے وفاقی اور صوبائی سیکرٹریز کی آج ملاقات ہوئی جس میں چھٹیوں کی تجویز پر اتفاق ہوا،،، نوٹیفکیشن صوبائی حکومتوں کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔
Federal and provincial secretaries met today. The agreed proposal was that winter holidays should be from Dec 25 to Jan 4. Further notifications will be from the concerned governments
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) December 14, 2021
قبل ازیں بین الصوبائی سیکرٹریز تعلیم کا اجلاس ہوا،جس میں فیصلہ ہوا کہ موسم سرما کی چھٹیوں پر حتمی اتفاق رائے کیلئے فیصلہ کل نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) میں ہوگا۔ اجلاس میں تمام صوبوں سے سیکرٹریز ایجوکیشن موجود تھے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 19 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 20 minutes ago






