دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ اگلے برس مارچ کے مہینے میں نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ ویمنز ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ 4 مارچ کو میزبان ٹیم نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہوگا۔
ویمنز ورلڈ کپ کا دوسرا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 5 مارچ کو ہوگا جبکہ پاکستانیوں کے لیے ایونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت میچ 6 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
ویمنز ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچز 30 اور 31 مارچ کو کھیلے جائیں گے جبکہ ایونٹ کا فائنل 3 اپریل کو کھیلا جائے گا۔
یاد رہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے افریقی ممالک میں پھیلاؤں کے باعث آئی سی سی نے زمبابوے میں ہونے والے کوالیفائر میچز روک دیے تھے جبکہ ٹورنامنٹ شیڈول کے مطابق 5 دسمبر تک کھیلا جانا تھا۔
ٹورنامنٹ کی منسوخی کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی تھی جبکہ آئی سی سی نے رینکنگ کی بنیاد پر پاکستان، بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کو ڈائریکٹ کوالیفائی کردیا تھا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 21 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 hours ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- an hour ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- an hour ago









