لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے،بارات کی ویڈیو اور تصاویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔


تفصیلات کے مطابق تصاویر اور ویڈیوز میں دلہا دلہن تو توجہ کا مرکز بنے ہی لیکن دلہے کی والدہ مریم نواز کو سوشل میڈیا صارفین نےخاص طور پر سراہا۔
بارات پر دلہا نے آف وائٹ رنگ کی شیروانی اور دلہن نے گولڈن رنگ کا لہنگا پہنا تھا۔ جنید صفدر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنی شادی کی ویڈیو اور تصویر شیئر کی ہیں۔
بارات پر مریم نواز سبز رنگ کے لہنگے میں خوب سجی سنوریں نظر آئیں،ان کی بیٹے جنید صفدر اور شوہر کے تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین نے خوب پسند کیا ہے۔
بارات سے مریم نواز کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں مریم نواز اپنی نئی نویلی بہو کا ہاتھ نہایت پیار سے چوم رہی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین جنید صفدراورعائشہ سیف کی جوڑی کا موازنہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے بھی کرتے رہے۔
یاد رہے کہ جنید صفدر اور عائشہ سیف کا نکاح 22 اگست کو لندن میں ہوا تھا اور سوشل میڈیا پر اِن کے نکاح کی تصویریں اور ویڈیوز بھی خوب وائرل ہوئی تھیں۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 21 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل






