Advertisement
تجارت

پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ

یہ بات ذہن میں رہے کہ پی آئی اے کا خسارہ گذشتہ 3 سال کے دوران کم تو ہوا ہے لیکن ابھی تک اس میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 15th 2021, 5:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ

اسلام آباد:  قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ملازمین کی تنخواہوں میں چھ سال بعد 25 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا، اس کا اطلاق یکم نومبر 2021ء سے ہوگا۔

تفصیلا ت کے مطابق  پی آئی اے ملازمین پے گروپ ون اور 2 کے ٹیکنیکل سٹاف اور ایڈمن کی تنخواہوں میں پچیس فیصد جبکہ پے گروپ 3 اور 4 کے سٹاف کی تنخواہوں میں بیس فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

یہ بات ذہن میں رہے کہ پی آئی اے کا خسارہ گذشتہ 3 سال کے دوران کم تو ہوا ہے لیکن ابھی تک اس میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔

قومی ایئر لائن کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کیلئے 31 دسمبر 2020ء کو اختتام پانے والے سال کی مالیاتی رپورٹ جاری کی گئی۔

اس کے مطابق پی آئی اے سال بھر کے نقصان اور اپنے اخراجات کم کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ آپریٹنگ اخراجات 140 ارب روپے سے کم ہو کر 93 ارب روپے رہ گئے ہیں۔ 2019ء میں خالص نقصان 53 ارب روپے رہا جو کم ہو کر 35 ارب روپے پر آگیا، جو پچھلے پانچ سالوں میں کم ترین خسارہ ہے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 3 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 21 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک گھنٹہ قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی