پاک بحریہ کے زیرِ انتظام چوتھی میری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے کراچی ، کریکس اور اورماڑہ میں نیول یونٹس کا دورہ کیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 15th 2021, 8:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کے انعقاد کا مقصد ملکی میری ٹائم سیکٹر اور بحری اقتصادی شعبے کا فروغ ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ ورکشاپ کے شرکاء کو پاکستان بحریہ کے جنگی جہازوں کا مطالعاتی دورہ کروایا گیا ، شرکاء کو ملکی سمندری حدود میں درپیش خطرات اورپاک بحریہ کے فلیٹ کی آپریشنل استعداد پر بریفنگ دی گئی۔
پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ورکشاپ کے شرکاء نے سجاول، شاہ بندر اور سرکریک میں پاک بحریہ کے اگلے مورچوں کا دورہ بھی کیا ، اورماڑہ میں شرکاء کو جناح نیول بیس ، پی این ایس درمان جاہ اور کیڈٹ کالج اورماڑہ کا دورہ بھی کروایا گیا۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





