Advertisement
علاقائی

آئی جی پنجاب نے9  پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیے

لاہور: آئی جی پنجاب راو سردار علی خان نے 9 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 15th 2021, 8:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی جی پنجاب نے9  پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیے

تفصیلات کے مطابق  آئی جی پنجاب راو سردار علی خان  نے 9 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، طاہر مقصود کو ایڈیشنل ایس پی اقبال ٹاؤن  فیصل  آباد تعینات کر دیا گیا،  رضوان طارق   ایس پی سٹی سے  انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن لاہور تعینات کر دیا گیا۔

حسن جاوید کو  ایڈیشنل ایس پی صدر ڈویژن ، جبکہ  حفیظ الرحمان بگٹی کو ایس پی سٹی آپریشنز تعینات کر دیا گیا۔  عمران احمد ملک کو ایڈیشنل ایس پی  انویسٹی گیشن سول لائن تعینات ، محمد عمران کو ایڈیشنل ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ لگا دیا گیا ، غلام حسین کو ایس ایس پی لیگل لاہور  تعینات کر دیا گیا، آصف علی شیخ کو ایس پی لیگل شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا،  اعجاز رشید کو ایس ایس پی  ڈسپلن اینڈ انسپیکشن لگا دیا گیا۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 6 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 hours ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی