اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 16th 2021, 12:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے مارے عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 140روپے82پیسے فی لٹر ہوگی ۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے کمی کردی گئی۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 109روپے53پیسے فی لٹر ہوگی۔لائٹ ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 7 روپے 1پیسے کمی کردی گئی۔ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت107.06 روپے فی لٹر ہوگی۔ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر کی کمی کردی گئی۔ ہائی اسپیڈڈیزل کی نئی قیمت 137روپے 62پیسے فی لٹر ہوگی۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے ہوگا۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 5 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





