لاہور: دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کا بیٹنگ کے کنگ بابر اعظم سے جوڑ پڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کا بیٹنگ کے کنگ بابر اعظم سے جوڑ پڑ گیا ، سنگل وکٹ ٹاکرے میں بابر اعظم کے لیے بارہ رنز کا ہدف رکھا گیا ، دلچسپ مقابلے کی ویڈیو پی سی بی نے شیئر کر دی ۔ جسے اب تک ہزاروں بار دیکھا جا چکا ہے۔
Will Babar Azam be able to beat the challenge? Witness the chase, as Babar Azam and Saqlain Mushtaq come face to face in National Stadium Karachi.#HumTouKhelainGey #PAKvWI pic.twitter.com/Sy51DPRGdR
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 15, 2021
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے ایک اوور کے میچ میں بابر اعظم کو ہرا دیا۔ بابراعظم تیار ہوئے اور ثقلین مشتاق کا سامنا کیا لیکن پھر ناکام رہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کو چھوڑے سولہ سال ہوگئے لیکن آج بھی ثقلین مشتاق کی گھومتی گیندوں کا سامناکرنا وائٹ بال کےبہترین بیٹسمین بابر اعظم کے لیے مشکل ثابت ہوا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 5 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago








