دبئی: باکسر عثمان وزیر نے پاکستان کے لئے ایک اور عالمی اعزاز جیت لیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 16th 2021, 3:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق دبئی میں ورلڈ باکسنگ کونسل کے زیرِاہتمام میڈل ایسٹ ٹائٹل اور ایشین ٹائٹل کا میلہ آج دبئی میں سجا۔جس میں باکسر عثمان وزیر نے پاکستان کے لئے ایک اور عالمی اعزاز جیت لیا ، ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر ورلڈ باکسنگ کونسل مڈل ایسٹ چیمپئن بھی بن گئے ، عثمان وزیر نے تنزانیہ کے ٹاپ باکسر روسٹا کو شکست دے دی۔
اے بی ایف باکسنگ ٹائٹل پاکستان کے آصف ہزارہ نے جیت لیا۔ پاکستان کے آصف ہزارہ نے یوگینڈا کے باکسر کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 6 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





