Advertisement
علاقائی

محکمہ داخلہ سندھ  کا کورونا وائرس کے ایس اوپیز کے حوالے سے نیا حکمنامہ جاری 

کراچی :  محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا وائرس کے ایس اوپیز کے حوالے سے نیا حکمنامہ جاری کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 16th 2021, 3:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ داخلہ سندھ  کا کورونا وائرس کے ایس اوپیز کے حوالے سے نیا حکمنامہ جاری 

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق  ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں انڈور اور آوٹ ڈور ڈائننگ رات 12 بجے تک ویکسینیشن کرانے والے افراد کو اجازت ہوگی،  کراچی ، سکھر اور سانگھٹر میں 70 فیصد جبکہ دیگر شہروں میں 50 فیصد کی کی اجازت ہوگی،  ہوم ڈیلیوری، ٹیک اوے سروس 24 گھنٹے کی جاسکے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق   شادی ہالز میں آؤٹ ڈور تقریبات کا انعقاد 1000 مہمانوں کے ساتھ کیا جاسکے گا،  شادی ہالز میں 500 مہمانوں کے ساتھ ان ڈور تقریبات کی اجازت ہوگی۔  سندھ میں کاروباری اوقات کار رات 10 بجے تک ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ  پارکس یس او پیز کے ساتھ کھلے رہیں گے،  سندھ بھر کے مزارات ایس او پیز کے ساتھ کھلے رہیں گے،  انڈور جمز بھی ایس او پیز کے ساتھ کھلے رہیں گے،  ریلوے سروس کو سو فیصد آپریشن کی اجازت ہوگی ،  ہفتے میں تمام دن کاروبار کی اجازت ہوگی۔ فیصلے کا اطلاق 30 دسمبر تک ہوگا۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 5 hours ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 6 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 7 hours ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
Advertisement