Advertisement
پاکستان

سینیٹ انتخابات میں پی ڈی ایم نے لوٹی ہوئی دولت کے منہ کھول دیے: شبلی فراز

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات نے پی ڈی ایم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ضمیروں کےسوداگر ہیں، آج کا نتیجہ کل کی ویڈیو کا ثبوت ہے جبکہ سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم نے لوٹی ہوئی دولت کے منہ کھول دیے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 4th 2021, 12:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا  کہ صوبے کی ترقی کے لیے بھر پور کوشش کریں گے جبکہ سینیٹ انتخابات سےمتعلق  وزیراعظم عمران خان کے خدشات صحیح  ثابت ہوئے،  وزیراعظم عمران خان ہی ملک کے نظام کو تبدیل کرسکتے ہیں۔

شبلی فراز نے کہا کہ یہ ضمیروں کے سوداگر ہیں آج کا نتیجہ کل کی ویڈیو کا ثبوت ہے، پی ڈی ایم نے لوٹی ہوئی دولت کے منہ کھول دیے ہیں، خیبرپختونخوا کے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان کے مستعفی ہونے کی باتیں کرنے والوں کو شرم کرنا چاہیے۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 15 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 16 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 12 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 12 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 17 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے