Advertisement
پاکستان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل فی لیٹر 5 روپے سستا کردیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 16th 2021, 2:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

تفصیلات کے مطابق خزانہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کی کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 140 روپے اور 82 پیسے ہوگئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 137 روپے 62 پیسے پر آگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7 روپے ایک پیسے کی کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد ان کی فی لیٹر قیمت بالترتیب 109 روپے 53 پیسے اور 107 روپے 6 پیسے ہوگئی ہے۔

قبل ازیں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت کو آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 30 پیسے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی تھی۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 5 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 8 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 6 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 5 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا