کراچی:ویسٹ انڈیز ٹیم کے مزید 5 ممبران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے 3کھلاڑی اور 2معاون اسٹاف کا کورونا مثبت آیا ہے،ویسٹ انڈیز کے متاثرہ کھلاڑی اور معاون ا سٹاف قرنطینہ کریں گے۔
ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی شائے ہوپ، عقیل حسین ، جسٹن گریوز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ویسٹ انڈیز کے اسسٹنٹ کوچ ، ٹیم فزیشن میں بھی کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔
ڈیون تھامس پہلے ہی فنگر انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے تھے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز جاری رہے گی یا نہیں ،دونوں بورڈزفیصلہ آج کریں گے۔
خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل بھی ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑیوں اور ایک سپورٹ اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے چاروں افراد کو آئسولیٹ کردیا تھا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام 6 بجے شروع ہوگا۔
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- ایک دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- ایک دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 4 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- ایک گھنٹہ قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 4 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- ایک دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- ایک گھنٹہ قبل





