اسلام آباد: حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر اعظم قومی اسمبلی اجلاس میں اعتماد کا ووٹ لیں گے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 4th 2021, 3:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے کل سمری صدر پاکستان کو بھجوائے جانے کا امکان ہے، آرٹیکل 91 کے تحت صدرپاکستان کوقومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس بھیجی جائےگی۔صدر کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی اجلاس بلاکر وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لیں گے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے سمری کیلئے کچھ دیر میں بھجوائے جانے کا امکان ، قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو طلب کیے جانے کا امکان ہے۔
اس سے قبل سینیٹ انتخابات 2021 میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے امیدوارحفیظ شیخ کو شکست دے دی تھی۔جس کے بعد وزیر اعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 12 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 8 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 9 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 14 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 12 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



