ملک بھر میں سردی کی شدید لہر جاری، بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا گیا، کشمیر، سیالکوٹ اور مری میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری نے موسم کو حسین کر دیا، شدید سردی سے لوگ گھروں میں محصور ہو گئے۔


محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر بالائی وسطی علاقوں اور شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہے گا جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کیساتھ سردی میں اضافے اور اسموگ کا بھی امکان ہے، خیبر پختونخوا کے بیشتراضلاع میں بھی موسم شدید سرداورخشک رہے گا، تاہم صبح اور رات کے اوقات میں پشاور، مردان، چارسدہ، صوابی اور نوشہرہ میں دھند اوراسموگ چھائے رہے گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج درجہ حرارت سکردو میں منفی 9، گلگت، استور میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، اسلام آباد میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، درجہ حرارت صفر ریکارڈ کیا گیا، فیصل آباد اور ملتان میں بھی سردی شدید ہو گئی، ملتان میں درجہ حرارت ایک اور فیصل آباد میں پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ہو گیا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل





