وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی بلدیاتی انتخابات مکمل طور پر ای وی ایم پر کرانے سے معذرت
اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نےاسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات مکمل طور پر ای وی ایم پر کرانے سے معذرت کرلی۔


ذرائع کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نےاسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات مکمل طور پر ای وی ایم پر کرانے سے معذرت کرلی ہے۔ ذرائع وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ وسائل اوروقت کی کمی کی وجہ سے صرف میئرکے انتخابات کے لیے ای وی ایم فراہم کرسکیں گے۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزارت سے فوری طور پر 50 ای وی ایم مشینیں مانگ لیں ، 50 ای وی ایم مشینوں پر فرضی الیکشن کنڈکٹ کیا جائے گا تاکہ بلدیاتی انتخابات ای وی ایم پر کرائے جا سکیں۔ الیکشن کمیشن نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو ای وی ایم کی خریداری کے تمام مراحل فوری طور پر طے کرنے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو ای وی ایم پر فوکل پرسن تعینات کرنے کی بھی ہدایت کردی۔
الیکشن کمیشن نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ای وی ایم پر کرانے کے لیے خط لکھا تھا، الیکشن کمیشن نے وزرات سائنس و ٹیکنالوجی سے 3900 ای وی ایم مشینیں مانگی تھیں۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago





