واشنگٹن:پاکستان کے لیے ورلڈ بینک نے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 18th 2021, 5:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی بینک نے کہا ہے کہ قرض کی رقم سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات لائی جائیں گی، اس سے بجلی کی فراہمی کے دوران ہونے والے نقصانات میں کمی اور واجبات کی وصولی میں بھی بہتری آئے گی۔
پاکستان میں معاشی ماہرین کا ماننا ہے کہ ملک کو توانائی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر سرکلر ڈیبٹ کا سامنا ہے اس کی سب سے بڑی وجہ بجلی کا ترسیلی نظام ہے۔
ماہرین کا کہنا تھا مسلم لیگ ن کے دورن حکومت میں بجلی کی پیداواری صلاحیت بڑھانے پر کافی کام کیا گیا لیکن ترسیلی نظام کی بہتری کے لیے زیادہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 13 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 18 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 10 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 10 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




