Advertisement
پاکستان

بیرون ملک جانے والے مسافروں کیلئے نئی ہدایات جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کو کم سے کم 4گھنٹے قبل ایئر پورٹ پہنچنے کی ہدایت کر دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 18th 2021, 7:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بیرون ملک جانے والے مسافروں کیلئے نئی ہدایات جاری

سی اے اے نے ہدایت کی ہے کہ دبئی، شارجہ اور ابوظبی جانے والے مسافر پرواز سے 5گھنٹے قبل ایئر پورٹ آئیں۔

ہدایت کی گئی کہ متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کی ٹیسٹ رپورٹ ایک ساتھ جاری نہ کی جائے جبکہ 30مسافروں کے ٹیسٹ رپورٹ جاری کرکے بورڈنگ ایریا میں جانے کے احکامات دیے گئے ہیں۔

ایئرپورٹ منیجر عدنان خان کا کہنا ہے کہ ایئرلائن کاؤنٹر بند کرنے سے پہلے باقاعدہ طور پر اعلان کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ سیکیورٹی چیک کے لیے اے ایس ایف کی نفری میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے، بیرون ملک جانے والے مسافروں کی سیکیورٹی کوئیک رسپانس کے تحت چیک ہوگی۔

واضح رہے کہ ایئرپورٹ پر مسافروں کے رش کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اقدامات کیے ہیں۔

Advertisement
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 17 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 13 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 14 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 21 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 5 منٹ قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement