Chief Justice's Remarks!! | News Headlines | 03 PM | 19 Sep 2023 | GNN
4442 لوگوں نے یہ ویڈیو دیکھی ہے

جرم
اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریکارڈ جمع ہونے کے بعد اسحاق ڈار کوطلبی کا نوٹس جاری کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر کو دوبارہ طلب کرلیا ہے ۔
اس ضمن میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کی طلبی کا حکم نامہ جاری کردیا ۔
خیال رہےکہ نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت اس سے قبل عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف کیس واپس نیب کو بھیج دیا تھا، اور نیب ترمیمی ایکٹ کے قانون کا حصہ نہ بننے کے باعث کیس دوبارہ کھولا گیا ہے ۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریکارڈ جمع ہونے کے بعد اسحاق ڈار کوطلبی کا نوٹس جاری کر دیا ۔
پاکستان
مریم نواز پاکستان پہنچ گئیں
مریم نواز لاہور شہر کے تمام سابقہ بلدیاتی نمائندوں سے ملاقاتیں بھی کریں گیں ۔

میڈیا ذرائع کےمطابق مریم نواز قائد ن لیگ کے استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیں گی,پنجاب بھر کے تنظیمی ونگز عہدیداروں اور کوارڈینیٹرز سے ملاقاتیں کریں گیں ,مریم نواز لاہور شہر کے تمام سابقہ بلدیاتی نمائندوں سے ملاقاتیں بھی کریں گیں ۔
پنجاب میں ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ کی سطح پر نامزد کوآرڈینیٹرز سے تیاریوں پر بریفنگ لیں گی۔
مریم نواز نے 4 روز لندن میں گزارے ن لیگ چیف آگنائزر نے لندن میں سیا سی ملاقاتیں کیں اور نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ بھی لیا ۔
پاکستان
علی محمد خان تحریک انصاف کے ترجمان مقرر
علی محمد خان اور بیرسٹر گوہر خان سمیت 4 رہنما ؤں کو تحریک انصاف کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے ۔
-1280x720.jpg)
تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق رؤف حسن اور شعیب شاہین کو بھی پاکستان تحریک انصاف کا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ رؤف حسن سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی کے عہدے پر بھی فائز ہیں جبکہ شعیب شاہین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے رکن اور پارٹی چیئرمین کے وکیل ہیں۔
-
ٹیکنالوجی 2 دن پہلے
یوٹیوب نے ویڈیوز ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی
-
تفریح 2 دن پہلے
مرد کا کردار بیوی ہی بنا سکتی ہے ،خلیل الرحمان قمر
-
علاقائی ایک دن پہلے
پنجاب حکومت نے 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پاکستان ایک دن پہلے
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ ربڑ کی معمول کی صفائی کی وجہ سے مین رن وے 25 تا 30 ستمبر مخصوص اوقات میں دستیاب نہیں ہوگا،ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی
-
پاکستان 2 دن پہلے
عمران خان یا تحریک انصاف کی شمولیت کے بغیر کروایا گیا کوئی بھی الیکشن غیرآئینی، غیرقانونی اور غیراخلاقی ہوگا،ترجمان
-
جرم ایک دن پہلے
نور مقدم کیس :نورمقدم کے والد کا عدالتوں سے انصاف کا مطالبہ
-
پاکستان 2 دن پہلے
فری اینڈ فئیر الیکشن چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر ہی ممکن ہوسکتے ہیں ، انوارلحق کا کڑ
-
تجارت 11 گھنٹے پہلے
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی