کراچی دھماکہ : بلاول بھٹو کا دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
کراچی : چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کے فی الفور علاج معالجے کو یقینی بنایا جائے۔


تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی شیر شاہ کے علاقے میں ہونے والے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے ۔بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی ہے کہ فوری تفتیش کا آغاز کرکے دھماکے کی نوعیت اور سدباب کا تعین کیا جائے، دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کے فی الفور علاج معالجے کو یقینی بنایا جائے۔
سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی نیر بخاری نے بھی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت دشمنوں کے خلاف قوم اٹھ کھڑی ہو جائے، قیمتی جانوں کے نقصان پر دلی افسوس ہوا زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا گوہ ہوں، مللک و ملت دشمنوں کے خلاف نظر آتی کاروائیاں اشد ضروری ہیں، دہشتگردوں کے خلاف کارروائی ابھی نہیں یا کبھی نہیں کا اصول اپنایا جانا ضروری ہے، دہشتگردوں کےسرپرستوں سہولت کاروں مددگاروں منصوبہ سازوں کو نشان عبرت بنایا جائے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 20 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 17 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 17 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 20 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 17 hours ago




