ڈھاکہ: پاکستان کی جانب سے افراز نے 1 اور رانا وحید نے 2 گول سکور کئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 18th 2021, 10:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بنگلادیش میں 14 دسمبر سے 22 دسمبر تک مینز ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے میچز کھیلے جار ہے ہیں ۔آج کا میچ پاکستان اور جنوبی کوریا کے مباین کھیلا گیا۔ پاکستان اور جنوبی کوریا کا میچ 3-3 گول سے ڈراء ہوگیا۔
پاکستان کی جانب سے افراز نے 1 اور رانا وحید نے 2 گول سکور کئے۔جنوبی کوریا نے ایک گول کر کے میچ میں برتری حاصل کی جسکو پاکستان کے کھلاڑی افراز نے فیلڈ گول کے ذریعے ختم کیا، رانا وحید نے پاکستان کی جانب سے دوسرا اور تیسرا گول سکورکیا۔ جنوبی کوریا نے اس برتری کا خاتمہ دو گول سکور کرکے کیا۔
پاکستان ایونٹ میں اپنا چوتھا میچ کل 19 دسمبر بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا، پاکستان کے کھلاڑی افراز مین آف دی میچ قرار پائے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 20 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 4 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 17 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 17 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 17 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 20 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







