کراچی : ترجمان سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ دھماکے کو سوئی سدرن گیس کمپنی کی پائپ لائن سے نہیں جوڑا جا سکتا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 18th 2021, 10:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن شیر شاہ دھماکے کی جگہ کوئی گیس پائپ لائن نہیں ہے، علاقے میں موجود تمام گیس پائپ لائنز بالکل محفوظ ہیں، وقوعہ پر قدرتی گیس کی کوئی بو نہیں اور آگ بھی نہیں لگی۔ ترجمان نے مزید کہا کہ دھماکے کو سوئی سدرن گیس کمپنی کی پائپ لائن سے نہیں جوڑا جا سکتا۔
خیال رہے کہ تحریک انصاف کے ایم این اے عالمگیر خان کے والد کراچی دھماکے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں،پولیس کے مطابق دھماکے سے سے نجی بینک کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی اور نجی بینک کے علاوہ دیگر قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 21 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 18 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 5 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 5 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 18 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




