آرمی چیف سے انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
راولپنڈی: ہے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں انڈونیشیا کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے انڈونیشیا کی وزیر خارجہ مسز ریٹنو لیسٹاری پرانساری مرسودی نے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی اور سیکورٹی تعاون میں اضافہ، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کی موجودہ صورتحال اور انسانی ہمدردی کے اقدامات میں تعاون/ شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں انڈونیشیا کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ، ہم اپنے دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے کے خواہاں ہیں۔
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 18 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 4 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 18 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 4 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 18 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 21 گھنٹے قبل




