Advertisement
پاکستان

چیف الیکشن کمشنر کی افسران کو خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ہدایات جاری

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے افسران کو خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 19th 2021, 4:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیف الیکشن کمشنر کی افسران کو خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ہدایات جاری

تفصیلات کے مطابق  چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے افسران کو خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں ہیں ، صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختون خوا کو بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مستعد رہنے کی ہدایت کردی۔

چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت کی کہ  صاف شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کے دوران  تمام وسائل بروئے لائے جائیں۔ الیکشن کے دوران کسی قسم کی خلاف ورزی کی صورت میں فوری ایکشن لیں، امن و امان خراب کرنے والوں سے کوئی رعایت نہ برتی جائے ۔

چیف الیکشن کمشنر نے سپیشل سیکریٹری الیکشن کمیشن کو ہدایات دی ہیں کہ وہ فوری طور پر پشاور پہنچ کر خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات ذاتی کی نگرانی کریں۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ  سیکریٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ وہ کل ووٹنگ کے عمل کے دوارن مختلف پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کریں ۔

Advertisement
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 8 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • ایک دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
Advertisement