صادق آباد: پولیس کاکہنا ہھے کہ زخمی ہونے والےبچوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 19th 2021, 3:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق شادی تقریب میں باراتی نے ہوائی فائرنگ کی،پولیس کا کہنا ہے کہ گولیاں لگنے سے شادی میں شریک 3 بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں ، زخمی ہونے والےبچوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں میں 12 سالہ یوسف اور 11 سالہ کاشف حقیقی بھائیوں سمیت 12 سالہ کزن مبشر شامل ہے، شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ جمالدین والی کے علاقے میں پیش آیا، پولیس موقع پر پہنچ کر فائرنگ کرنے والے باراتی کی تلاش شروع کردی، جلد گرفتار کر لیا جائیگا۔

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 21 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 21 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 21 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 8 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







