Advertisement
پاکستان

افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد:افغانستان کے بدلتے حالات  پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 19th 2021, 2:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

تفصیلات کے مطابق کانفرنس میں شرکت کیلئے انڈونیشیا، بوسنیا، ملائیشیا،  ترکمانستان اور کرغزستان کے حکام اسلام آباد پہنچ گئے،کابل سے افغان وزیر خارجہ امیرخان متقی بھی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔

اس کے علاوہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ بھی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔

اجلاس میں اوآئی سی کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور مبصرین کےعلاوہ  اقوام متحدہ، بین الاقوامی مالیاتی ادارے، امریکا، برطانیہ،فرانس، چین، روس، جرمنی، اٹلی کے مندوبین بھی شامل ہوں گے۔

افغانستان میں بگڑتی انسانی صورتحال پر ہونے والے اس اجلاس سے وزیراعظم عمران خان بھی خطاب کریں گے۔

Advertisement
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 9 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • ایک دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement