سوشل میڈیا پر ملالہ کی آئندہ سال کی منصوبہ بندی سے متعلق شوہر کے ساتھ دلچسپ نوک جھونک کی وڈیو کے چرچے ہیں۔

نوبہیاتا جوڑے نے ایک کھیل کھیلا، باری باری سوالات کیے، ہر سوال کے جواب میں ہدف پر صحیح نشانہ لگانے کی کوشش کی، کہیں نشانہ چُوک گیا، کہیں شرارتاً مِس کردیا۔
@Malala and husband @MalikAsser decided their new year's resolutions the TikTok way - and the Nobel laureate was clearly relieved her resolutions don't include going to the gym in 2022 (same here Malala, same here✌?).
— Naylasays (@NaylaAmir) December 18, 2021
(Via Malala Fund/TikTok ) #malala pic.twitter.com/Ol1cmRHVhV
ملالہ کے شوہر نے سوال کیا کہ ’کیا ملالہ کو جنوری کا مہینہ بغیر شاپنگ کیے گزارنا چاہیے؟ ‘
پھر ملالہ نے سوال کیا کہ’کیا نئے سال پر عصر کو داڑھی منڈھوا دینی چاہیے؟‘ پھر خود ہی جواب دے ڈالا کہ داڑھی منڈھوائی تو گھر میں داخلہ بند کردیا جائے گا۔
کھیل کے اختتام پر ملالہ نے سب کو سال نو پر بچیوں کی تعلیم کیلئے دل کھول کر رقم عطیہ کرنے کا پیغام دیا۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- a day ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 10 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 10 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 4 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago




