اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغان عوام کی حالات زار کا احساس کرے اور انکی فوری مدد کریں۔


تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے، وزیر اعظم عمران خان نے خادم الحرمین شرفین شاہ سلیمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے افغانستان پر بلایا جانے والا وزرائے خارجہ کا اجلاس انتہائی اہم ہے، توقع ہے کہ عالمی برادری افغانستان کو تنہا چھوڑنے کی غلطی نہیں کرے گی، عالمی برادری افغان عوام کی حالات زار کا احساس کرے اور انکی فوری مدد کریں، پاکستان افغانستان کی مدد کیلئے پاکستان میں قائم امدادی غیر سرکاری تنظیموں کو افغانستان کیلئے کام کرنے کیلئے مکمل تعاون فراہم کرے گی، پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات انتہائی اہم ہیں۔
سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان نے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ اسلام آباد میں ہونے اجلاس سے افغانستان کی مدد کیلئے عالمی برادری فوری متحرک ہوگی۔

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 5 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- ایک دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 6 گھنٹے قبل

