Advertisement
پاکستان

ہمارے پاکستان کے ساتھ بہت ہی اچھے تعلقات ہیں، افغان عبوری وزیر خارجہ

اسلام آباد: افغان عبوری وزیر خارجہ ملا امیر متقی نے کہا ہے کہ ہمارے تمام مسلم اور دیگر دوست ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ہمارے پاکستان کے ساتھ بہت ہی اچھے تعلقات ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 19th 2021, 10:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہمارے پاکستان کے ساتھ بہت ہی اچھے تعلقات ہیں، افغان عبوری وزیر خارجہ

افغان عبوری وزیر خارجہ ملا امیر متقی نے جی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  افغانستان میں اب مکمل امن قائم ہے، چالیس سال میں سارے افغانستان میں ایک ہی حکومت حاکم یے ، ہم نے داعش کو کنٹرول کیا، اور دیگر گروپس کو بھی اجازت نہیں کہ وہ افغان سرزمین کسی اور کے خلاف استعمال کرے، ہمارا دنیا سے وعدہ ہے کہ کوئی بھی ہو،وہ افغان سرزمین کسی اور کے خلاف استعمال نہیں کر سکتا۔

ملا امیر متقی نے کہا کہ  ہمارے لوگ ہمارے ساتھ ہیں، ہم ان کی مدد سے سارے افغانستان کو کنٹرول کر سکتے ہیں, ہم۔نے یہ ثابت بھی کیا یے، امریکہ اور نیٹو سمیت 50 ممالک کی افواج موجود تھیں، لیکن افغانستان میں امن نہیں تھا، ہم نے اس اسلحہ، افواج اور ڈالرز کے بغیر امن کیا ، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے لوگ ہمارے ساتھ ہیں۔

افغان عبوری وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  ہماری سیاست آجکل ایک متوازن سیاست ہے، ہمارے تمام مسلم اور دیگر دوست ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں،  ہمارے پاکستان کے ساتھ بہت ہی اچھے تعلقات ہیں،  ہم چاہتے ہیں کہ کسی ملک کے مفاد کے لیے یااس کے مفاد کے خلاف کام نہ کریں، ہم چاہتے ہیں کہ ہم  بس اپنے مفادات کا تحفظ کریں ۔ افغانستان میں اب کوئی زمینی جنگ نہیں، لوگ خوشحال بھی ہیں، اس وقت افغانستان میں امن و امان جو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

Advertisement
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • ایک گھنٹہ قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 6 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • ایک دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 4 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • ایک دن قبل
Advertisement