Advertisement
پاکستان

وفاقی وزیر شبلی فراز پر درہ آدم خیل کے مقام پر نامعلوم افراد کاحملہ 

پشاور: ذرائع کے مطابق شبلی فراز معجزاتی طور پر حملے میں محفوظ رہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 19th 2021, 11:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی وزیر شبلی فراز پر درہ آدم خیل کے مقام پر نامعلوم افراد کاحملہ 

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر شبلی فراز پر درہ آدم خیل کے مقام پر نامعلوم افراد کاحملہ، شبلی فراز معجزاتی طور پر حملے میں محفوظ رہے ہیں۔وفاقی وزیرشبلی فراز کے گارڈ اور ڈرائیور زخمی ہوگئے ہیں ، مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  فائرنگ سے گاڑی کے شیشے ٹوٹے اور ڈرائیور زخمی ہے، وفاقی وزیر شبلی فراز آبائی علاقے کوہاٹ سے پشاور آرہے تھے۔

وفاقی وزیر شبلی فراز نے جی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  الحمداللہ محفوظ ہوں،مگر ڈرائیور زخمی ہے جسکو علاج کے لئے پشاور منتقل کررہے ہیں۔

Advertisement
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 8 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 7 گھنٹے قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم