Advertisement
پاکستان

مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا: فواد چودھری

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پہلی بار براہ راست ووٹ سے اختیارات کی منتقلی ہو رہی ہے، مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 20th 2021, 5:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا: فواد چودھری

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی  انتخابات اہم ہیں،پہلی بار براہ راست ووٹ سے منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل ہو رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا،پہلی بار حکومت نے شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کروائے،صرف عمران خان وہ لیڈر ہیں جو ملک اور لوگوں کیلئے سوچتے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ یہ آسان ہے وزیراعلیٰ کی صورت میں ڈکٹیٹر رکھو کام چلاؤ جو پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی روایت ہے،سندھ کےلوگ آج بھی اس روئیے کا شکار ہیں جبکہ پنجاب میں بھی بااختیار نظام قائم ہونےجا رہا ہے۔

Advertisement
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 17 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 21 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 20 گھنٹے قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 20 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 17 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
Advertisement