Advertisement
تجارت

چھوٹی گاڑیاں خریدنے والے افراد کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجاویز پیش کی جائیں گی، نئی آٹو پالیسی

 مقامی طور پر تیار کردہ گاڑیوں پر ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے اورچھوٹی گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس بھی ختم کرنے کی تجویز شامل ہے، ٹیکس چھوٹ کا اطلاق چھوٹی درآمدی گاڑیوں پر بھی کرنے کی تجویز پیش کی جائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 21st 2021, 7:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چھوٹی گاڑیاں خریدنے والے افراد کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجاویز پیش کی جائیں گی،  نئی آٹو پالیسی

لاہور :  چھوٹی گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آ گئی۔

تفصیلات کے مطابق نئی آٹو پالیسی کی منظوری کے لیے آج وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ اس حوالے سے میڈیا ذرائع نے بتایا کہ آج پیش کی جانے والی نئی آٹو پالیسی کے تحت چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز ، 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز،چھوٹی گاڑیوں پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی بھی ختم کرنے کی تجویز شامل ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی آٹو پالیسی کو منظوری کے لیے آج وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی جس میں چھوٹی گاڑیاں خریدنے والے افراد کے لیے ٹیکس چھوٹ کی تجاویز پیش کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ اس نئی آٹو پالیسی میں 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ اورچھوٹی گاڑیوں پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجاویز شامل ہیں۔ 

 مقامی طور پر تیار کردہ گاڑیوں پر ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے اورچھوٹی گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس بھی ختم کرنے کی تجویز شامل ہے، ٹیکس چھوٹ کا اطلاق چھوٹی درآمدی گاڑیوں پر بھی کرنے کی تجویز پیش کی جائے گی۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ پر ہر سال نظر ثانی کی تجویز کے ساتھ نئی آٹو پالیسی کے تحت گاڑیوں کا برآمدی ہدف مقرر کرنے کیا جائے گا۔ کار ساز کمپنیوں کو 2026ء تک 10 فیصد برآمدات کا ہدف دیا جائے گا جس کے مطابق کار ساز کمپنیاں آئندہ سال میں 2 فیصد گاڑیاں برآمد کریں گی جبکہ 2024ء میں 4 فیصد اور 2025ء میں7 فیصدگاڑیاں برآمد کرنے کا ہدف دیا جائے گا۔

گاڑیوں اور اسپیئر پارٹس کی برآمدات بڑھانے کے لیے اقدامات تجویز بھی شامل ہے، جس کے تحت وزارت تجارت کو بیرونی ممالک کے ساتھ مذاکرات کی ذمہ داری سونپی جائے گی، گاڑیوں اور اسپیئر پارٹس کی برآمدات کے لیے ٹیکس مراعات کی تجویز بھی پیش کی جائے گی۔

Advertisement
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 15 hours ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 16 hours ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 days ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 17 hours ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 days ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 days ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 days ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 11 hours ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 12 hours ago
Advertisement