Advertisement

سعودی عرب: کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بچوں کی ویکسینیشن کی سہولت

جدہ کے نئے تعمیر ہونے والے شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بچوں کے لیے مختص ویکسین رومز تک رسائی آسان ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 22nd 2021, 5:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب: کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بچوں کی ویکسینیشن کی سہولت

ریاض: سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بچوں کی ویکسینیشن کی سہولت فراہم کردی گئی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت نے مملکت کے شہر جدہ کے نئے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بچوں کے لیے کورونا ویکسین کے20 بوتھ تیار کیے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیاکہ ویکسینیشن بوتھ آج 22 دسمبر بروز بدھ سے کھل گئے جہاں پانچ سال سے 11 برس تک کے بچوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ بچوں کو ویکسین لگانے کا مقصد انہیں وائرس کی نت نئی شکلوں اور اس کے خطرناک اثرات سے محفوظ رکھنا ہے۔

یہ بھی کہا گیا ہے کہ جدہ کے نئے تعمیر ہونے والے شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بچوں کے لیے مختص ویکسین رومز تک رسائی آسان ہوگی۔

ایئرپورٹ پر کاؤنٹرز قائم کر دیے گئے ہیں جہاں اپوائٹمنٹ چیک کیے جائیں گے۔ ویکسینیشن کے لیے چار ٹریک بنائے گئے ہیں تاکہ بچے آسانی سے مقررہ بوتھ تک پہنچ جائیں۔

خیال رہے کہ سعودی وزارت صحت کی جانب سے بچوں کے لیے بنائے گئے ویکسینیشن سینٹرز میں بنائے گئے بوتھس پر رنگ برنگے سٹیکرز اور تصاویر لگائی گئی ہیں جبکہ ایئرپورٹ کے مخصوص مقام پر جانے کے لیے بچے ’فش ایکویریم‘ سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

Advertisement
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 10 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 10 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 10 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement