Advertisement

شاہین کو ابھی کپتانی سے منع کیا تھا: شاہد آفریدی

اسلام آباد:سابق کپتان شاہد آفریدی کاکہنا ہے کہ میں نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ابھی کپتانی سے منع کیا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 23rd 2021, 10:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہین کو ابھی کپتانی سے منع کیا تھا: شاہد آفریدی

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پوری ٹیم کو ایک ساتھ لے کر چلنا شاہین کے لیے بہت بڑی ذمہ داری ہوگی، مجھ سے اس حوالے سے اسکی بات ہوئی تھی تو میں نے مشورہ دیا تھا کہ ایک دو سال رُک جاؤ۔

سابق کپتان نے کہا ہے کہ میں نے شاہین سے کہا تھا کہ فی الحال اپنی تمام تر توجہ بولنگ پر ہی مرکوز رکھو اور تھوڑا سا اور کھیلو۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ سیکھنے کا عمل ہے، ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے ترقی ملے، ہر کھلاڑی کی یہ بھی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی فرنچائز یا قومی سطح پر ٹیم کی رہنمائی کرے۔

یادرہے کہ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے سہیل اختر کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو کپتان مقرر کردیا ہے۔

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 21 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 19 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 20 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 14 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement