Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد لوگوں کی مجھ سے توقعات بڑھ گئی ہیں: آصف علی

لاہور: ‏قومی کرکٹر آصف علی کا کہنا ہے کہ  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےبعد لوگوں کی مجھ سے توقعات بڑھ گئی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 23rd 2021, 11:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد لوگوں کی مجھ سے توقعات بڑھ گئی ہیں: آصف علی

تفصیلات کے مطابق آصف علی کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے میچز پاکستان کے مختلف وینیوز پر ہوں گےاس لیے پاکستان کے کرکٹ شائقین میچز سے لطف اندوز ہوں گے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ ہماری بھی کوشش ہو گی کہ آسٹریلیا کی ٹیم جو ایک مضبوط ترین ٹیم مانی جاتی ہے اس کے خلاف اچھا کھیلیں اور فینز کی توقعات پر پورا اتریں۔

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے بہت پرجوش ہوں، خوشی ہے پی ایس ایل پاکستان میں ہوگی اور فینز اسٹیڈیم آکر میچز دیکھ سکیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ اپنی ٹیم کے لیے سو فیصد دوں ، اس مرتبہ بھی اچھا کرنے کی کوشش کروں گا۔

Advertisement
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 17 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 18 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی