پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ متنازع ویڈیو وائرل ہوگئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 23rd 2021, 11:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
انسٹاگرام پر حریم شاہ کی جانب سے غیر مناسب شئیر کی جانے والی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین حریم شاہ اور ان کے شوہر پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔
View this post on Instagram
حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے شوہر حریم شاہ کو لاکٹ پہنا رہے ہیں جبکہ ایک ویڈیو میں ان کے شوہر کو شیشہ پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ اس سے قبل بھی حریم شاہ نے ان کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکی ہیں۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ اداکارہ حریما شاہ انسٹاگرام پر بہت متحرک رہتی ہیں اور اپنی روز مرہ کی زندگی سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 days ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 19 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 31 minutes ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 minutes ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 18 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




